لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

لاہور (آن لائن )لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے

۔لاہور قلندرز کی ٹیم میں کپتان سہیل اختر ، دلبر حسین ، بین ڈنک ، فخر زمان ، حار ث روف ،

جاہد علی ، کرس لین ،محمد حفیظ ، محمد فیضان ، سمت پٹیل ، راجہ فرزان ، سلمان بٹ

، شاہین آفریدی ، عثمان شنواری ، ڈین ویلاس، ڈیوڈ وائس ،پراسانا شامل ہیں ۔

ملتان سلطانز کے سکواڈ میں کپتان شان مسعود، موئن علی ، اسد شفیق ، فابین ایلن

، بلاول بھٹی ، روی بوپارہ ، عمران طاہر، جنید خان ، خوشدل خان ، وین میڈسن ، محمد الیاس ،

محمد عرفان ، روحیل نذیر ، ریلی رسووو، شاہد آفریدی ، سہیل تنویر ، عثمان قدیر ، جیمز وینس، ذیشان اشرف شامل ہیں ۔

admin

leave a comment

Create Account



Log In Your Account



کورونا وائرس سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے COVID-19

کورونا وائرس کا مرض بنیادی طور پر متاثرہ شخص کے ساتھ رابطے کے ذریعے پھیلتا ہے جب وہ کھانسی کرتے ہیں یا چھینک کرتے ہیں۔ یہ اس وقت بھی پھیلتا ہے جب کوئی شخص کسی ایسی سطح یا چیز کو چھوتا ہے جس پر وائرس ہوتا ہے ، پھر ان کی آنکھوں ، ناک یا منہ کو چھوتا ہے۔ احتیات اگر آپ کے پاس ہلکے علامات ہیں ، تب تک گھر میں ہی رہیں جب تک آپ صحت یاب نہ ہوجائیں۔ آپ اپنی علامات کو دور کرسکتے ہیں اگر آپ: آرام کرو اور سو جاؤ گرم رکھیں زیادہ پانی پیئو گلے کی سوزش اور کھانسی کو کم کرنے میں مدد کے لئے کمرے میں ہیمڈیفائر استعمال کریں یا گرم شاور لیں

Translate »