جھنگ ہسپتالوں کے بعد اب جھنگ میں گھروں سے بچے غائب ہونا شروع ہو گئے شریف آباد میں رات گئےوالدہ کے ساتھ سویا بارہ دن کا بچہ

جھنگ ہسپتالوں کے بعد اب جھنگ میں گھروں سے بچے غائب ہونا شروع ہو گئے شریف آباد میں رات گئےوالدہ کے ساتھ سویا بارہ دن کا بچہ

جھنگ ہسپتالوں کے بعد اب جھنگ میں گھروں سے بچے غائب ہونا شروع ہو گئے شریف آباد میں رات گئےوالدہ کے ساتھ سویا بارہ دن کا بچہ

ہسپتالوں کے بعد اب جھنگ میں گھروں سے بچے غائب ہونا شروع ہو گئے شریف آباد میں رات گئےوالدہ کے ساتھ سویا بارہ دن کا بچہ غائب،لواحقین کا ڈی پی او جھنگ سے بچے کی تلاش میں مدد کی اپیل کردی

جھنگ کی تحصیل احمدپورسیال کے نواحی علاقہ شریف آباد میں مظہر عباس بلوچ کے گھر سے رات گئے والدہ کے ساتھ سویا ہوا 12 دن کا بچہ غائب ہو گیا بچے کی والدہ کا کہنا تھا دودھ پلانے کیلئے جب اٹھی تو چارپائی پر میرے ساتھ سویا ہوا بچہ غائب تھا،رات کے وقت ہی بچے کی تلاش شروع کی لیکن تاحال بچے کا کہیں بھی کوئی سراغ نہیں ملا۔ بچے کے والدین کا کہنا ہے کہ ان کی کسی کے ساتھ کوئی ذاتی دشمنی نہیں ہے تاہم بچے کا اس طرح گھر سے غائب ہوجانا احمدپورسیال کی تاریخ کا ایک انوکھا واقعہ ہے بچے کے والدین نے مقامی پولیس اور ڈی پی او جھنگ سردار غیاث گل سے اپیل کی ہے کہ اس واقعے کا فوری نوٹس لے کر بچے کی تلاش میں ان کی مدد کی جائے

admin

leave a comment

Create Account



Log In Your Account



کورونا وائرس سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے COVID-19

کورونا وائرس کا مرض بنیادی طور پر متاثرہ شخص کے ساتھ رابطے کے ذریعے پھیلتا ہے جب وہ کھانسی کرتے ہیں یا چھینک کرتے ہیں۔ یہ اس وقت بھی پھیلتا ہے جب کوئی شخص کسی ایسی سطح یا چیز کو چھوتا ہے جس پر وائرس ہوتا ہے ، پھر ان کی آنکھوں ، ناک یا منہ کو چھوتا ہے۔ احتیات اگر آپ کے پاس ہلکے علامات ہیں ، تب تک گھر میں ہی رہیں جب تک آپ صحت یاب نہ ہوجائیں۔ آپ اپنی علامات کو دور کرسکتے ہیں اگر آپ: آرام کرو اور سو جاؤ گرم رکھیں زیادہ پانی پیئو گلے کی سوزش اور کھانسی کو کم کرنے میں مدد کے لئے کمرے میں ہیمڈیفائر استعمال کریں یا گرم شاور لیں

Translate »