پٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی پرحکومتی کارروائی کیخلاف درخواست پروزارت توانائی اور دیگر کو نوٹس جاری

پٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی پرحکومتی کارروائی کیخلاف درخواست پروزارت توانائی اور دیگر کو نوٹس جاری

پٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی پرحکومتی کارروائی کیخلاف درخواست پروزارت توانائی اور دیگر کو نوٹس جاری

اسلام آباد(نمائندہ خصوص)اسلام آبادہائیکورٹ نے پٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی پرحکومتی کارروائی کیخلاف درخواست پر وزارت توانائی،اوگرا،فیول کرائسزکمیٹی،ایف آئی اے کو 25 جون کیلئے نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ نے پٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی پرحکومتی کارروائی کیخلاف درخواست پرسماعت ہوئی، عدالت نے کہاکہ آئل کمپنیوں کوکمیٹی نے نوٹس جاری کرناتھا

،ایف آئی اے نے کردیا،ایگزیکٹوکے اختیارات میں عدالت تحمل کامظاہرہ کرتی ہے،اوگرا، ایف آئی اے کوکمیٹی میں ڈال دیاگیا

،کیس کیسے دیکھیں گے؟۔زکمیٹی،ایف آئی اے کو 25 جون کیلئے نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔

وکیل آئل کمپنی نے کہاکہ 8 جون کووفاقی وزیرنے فیول کرائسزکمیٹی تشکیل دی،پٹرول کی ذخیرہ اندوزی کیخلاف کارروائی کیلئے کمیٹی تشکیل دی گئی،

عدالت نے حکومتی کارروائی کیخلاف درخواست پر وزارت توانائی،اوگرا،فیول کرائسزکمیٹی،ایف آئی اے کو 25 جون کیلئے نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔

 

admin

leave a comment

Create Account



Log In Your Account



کورونا وائرس سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے COVID-19

کورونا وائرس کا مرض بنیادی طور پر متاثرہ شخص کے ساتھ رابطے کے ذریعے پھیلتا ہے جب وہ کھانسی کرتے ہیں یا چھینک کرتے ہیں۔ یہ اس وقت بھی پھیلتا ہے جب کوئی شخص کسی ایسی سطح یا چیز کو چھوتا ہے جس پر وائرس ہوتا ہے ، پھر ان کی آنکھوں ، ناک یا منہ کو چھوتا ہے۔ احتیات اگر آپ کے پاس ہلکے علامات ہیں ، تب تک گھر میں ہی رہیں جب تک آپ صحت یاب نہ ہوجائیں۔ آپ اپنی علامات کو دور کرسکتے ہیں اگر آپ: آرام کرو اور سو جاؤ گرم رکھیں زیادہ پانی پیئو گلے کی سوزش اور کھانسی کو کم کرنے میں مدد کے لئے کمرے میں ہیمڈیفائر استعمال کریں یا گرم شاور لیں

Translate »