کورونا وائرس کے وار جاری ، مختلف شہروں میں سمارٹ لاک ڈاﺅن ، اموات اور کیسز میں اضافہ

کورونا وائرس کے وار جاری ، مختلف شہروں میں سمارٹ لاک ڈاﺅن ، اموات اور کیسز میں اضافہ

کورونا وائرس کے وار جاری ، مختلف شہروں میں سمارٹ لاک ڈاﺅن ، اموات اور کیسز میں اضافہ

اسلام آباد(نیوز رپورٹر ) کراچی اور لاہور سمیت ملک کے دیگر شہروں میں بھی سمارٹ لاک ڈاﺅن کرتے ہوئے مختلف علاقے سیل کر دیئے گئے ہیں تاہم کچھ کو بند کرنے کا سلسلہ جاری ہے

تاہم گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 118 افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں اور مزید پانچ ہزار 358نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 31 ہزار 500 ٹیسٹ کیے گئے

جب کہ مجموعی طور پر 9 لاکھ 82 ہزار 12 ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔کورونا وائرس کے مزید 5 ہزار 358 کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 60 ہزار 118 ہو گئی ہے۔ ان میں سے 59 ہزار 215 مریض صحت یاب ہوگئے ہیں۔ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔

سب سے زیادہ کیسز

پنجاب میں کورونا کے سب سے زیادہ مریض ہیں جہاں اب تک 60 ہزار 138 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔ سندھ میں 59 ہزار 983، خیبرپختونخوا میں 19 ہزار 613، بلوچستان میں 8 ہزار 794، اسلام ا?باد میں 9 ہزار 637، آزادکشمیر میں 740 اور گلگت بلتستان میں ایک ہزار 214 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔

اموات

گزشتہ ایک روز کے دوران کورونا کے سبب 118 اموات ہوئیں جس کے بعد اموات کا مجموعہ 3 ہزار 93 ہوگیا ہے۔سب سے زیادہ اموات بھی پنجاب میں ہوئی ہیں جہاں ایک ہزار 202 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ سندھ میں 916، خیبر پختونخوا میں 755، اسلام آباد میں 94، گلگت بلتستان میں 18، بلوچستان میں 93 اور ا?زاد کشمیر میں 15 افراد کورونا وائرس سے جاں بحق ہو چکے ہیں۔

admin

leave a comment

Create Account



Log In Your Account



کورونا وائرس سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے COVID-19

کورونا وائرس کا مرض بنیادی طور پر متاثرہ شخص کے ساتھ رابطے کے ذریعے پھیلتا ہے جب وہ کھانسی کرتے ہیں یا چھینک کرتے ہیں۔ یہ اس وقت بھی پھیلتا ہے جب کوئی شخص کسی ایسی سطح یا چیز کو چھوتا ہے جس پر وائرس ہوتا ہے ، پھر ان کی آنکھوں ، ناک یا منہ کو چھوتا ہے۔ احتیات اگر آپ کے پاس ہلکے علامات ہیں ، تب تک گھر میں ہی رہیں جب تک آپ صحت یاب نہ ہوجائیں۔ آپ اپنی علامات کو دور کرسکتے ہیں اگر آپ: آرام کرو اور سو جاؤ گرم رکھیں زیادہ پانی پیئو گلے کی سوزش اور کھانسی کو کم کرنے میں مدد کے لئے کمرے میں ہیمڈیفائر استعمال کریں یا گرم شاور لیں

Translate »