ڈائٹنگ نقصان دہ، ندا یاسر کا زیادہ پھل کھانے کا مشورہ

ڈائٹنگ نقصان دہ، ندا یاسر کا زیادہ پھل کھانے کا مشورہ

ڈائٹنگ نقصان دہ، ندا یاسر کا زیادہ پھل کھانے کا مشورہ

لاہور(آن لائن)اداکارہ ندایاسر نے کہاہے کہ ڈائٹنگ قوت مدافعت کیلئے نقصان دہ ہے اس لئے ڈائٹنگ کرنے کا خیال دماغ سے نکال دیں

،کبھی بھی بیماری سے بچنے کیلئے قوت مدافعت کا مضبوط ہونا بہت ضروری ہے ۔ندایاسر نے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ میں نے اور میرے شوہر یاسرحسین نے اپنا وزن کم کرنے کیلئے

ڈائٹنگ کی جس سے ہماری قوت مدافعت کم ہوئی اور ہم کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

،آپ کورونا وائرس کو ہرانے کیلئے پروٹین کا زیادہ استعمال کریں اور پھل زیادہ سے زیادہ کھائیں تاکہ آپ صحت مند رہیں اور آپ کی قوت مدافعت بیماریوں کومقابلہ کرسکے ۔

admin

leave a comment

Create Account



Log In Your Account



کورونا وائرس سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے COVID-19

کورونا وائرس کا مرض بنیادی طور پر متاثرہ شخص کے ساتھ رابطے کے ذریعے پھیلتا ہے جب وہ کھانسی کرتے ہیں یا چھینک کرتے ہیں۔ یہ اس وقت بھی پھیلتا ہے جب کوئی شخص کسی ایسی سطح یا چیز کو چھوتا ہے جس پر وائرس ہوتا ہے ، پھر ان کی آنکھوں ، ناک یا منہ کو چھوتا ہے۔ احتیات اگر آپ کے پاس ہلکے علامات ہیں ، تب تک گھر میں ہی رہیں جب تک آپ صحت یاب نہ ہوجائیں۔ آپ اپنی علامات کو دور کرسکتے ہیں اگر آپ: آرام کرو اور سو جاؤ گرم رکھیں زیادہ پانی پیئو گلے کی سوزش اور کھانسی کو کم کرنے میں مدد کے لئے کمرے میں ہیمڈیفائر استعمال کریں یا گرم شاور لیں

Translate »