اسٹیٹ بینک نے شرح منافع میں 100 بیسز پوائنٹس کمی کر دی

اسٹیٹ بینک نے شرح منافع میں 100 بیسز پوائنٹس کمی کر دی

اسٹیٹ بینک نے شرح منافع میں 100 بیسز پوائنٹس کمی کر دی

اسلام آباد: (سٹاف رپورٹر) اسٹیٹ بینک نے شرح منافع میں 100 بیسز پوائنٹس کی کمی کردی ہے، اس طرح کمرشل بینکوں کو گھر، گاڑی، ذاتی قرضہ اور زرعی قرضہ کے لیے شرح سود کم کرنا پڑے گا۔

کورونا کے بعد معیشت کی بحالی، اسٹیٹ بینک نے اہم قدم اٹھاتے ہوئے شرح سود میں مزید 1 فیصد کمی کر کے نئی شرح 7 فی صد مقرر کر دی۔ صنعت کار، تاجر، کاروباری حضرات کا کہنا ہے کہ شرح سود میں کمی ایک احسن فیصلہ ہے مگر یہ شرح ابھی بھی خطے میں سب سے زیادہ ہے۔

کاروباری برادری کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے شرح سود میں کمی سے کاروبار پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ ماہرین معاشیات کے مطابق 7 فی صد شرح سود گزشتہ دو سال کی کم ترین سطح ہے، اس کے کم ہونے سے کمرشل بینکوں قرضوں کی مختلف اسکیموں کے لیے شرح منافع کم کریں گے۔

admin

leave a comment

Create Account



Log In Your Account



کورونا وائرس سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے COVID-19

کورونا وائرس کا مرض بنیادی طور پر متاثرہ شخص کے ساتھ رابطے کے ذریعے پھیلتا ہے جب وہ کھانسی کرتے ہیں یا چھینک کرتے ہیں۔ یہ اس وقت بھی پھیلتا ہے جب کوئی شخص کسی ایسی سطح یا چیز کو چھوتا ہے جس پر وائرس ہوتا ہے ، پھر ان کی آنکھوں ، ناک یا منہ کو چھوتا ہے۔ احتیات اگر آپ کے پاس ہلکے علامات ہیں ، تب تک گھر میں ہی رہیں جب تک آپ صحت یاب نہ ہوجائیں۔ آپ اپنی علامات کو دور کرسکتے ہیں اگر آپ: آرام کرو اور سو جاؤ گرم رکھیں زیادہ پانی پیئو گلے کی سوزش اور کھانسی کو کم کرنے میں مدد کے لئے کمرے میں ہیمڈیفائر استعمال کریں یا گرم شاور لیں

Translate »