کورونا امریکی جیلوں میں گھس گیا، کتنے قیدی ہلاک کرڈالے؟ تشویشناک خبر

کورونا امریکی جیلوں میں گھس گیا، کتنے قیدی ہلاک کرڈالے؟ تشویشناک خبر

کورونا امریکی جیلوں میں گھس گیا، کتنے قیدی ہلاک کرڈالے؟ تشویشناک خبر

ٹیکساس(آن لائن)امریکہ میں ہزاروں قیمتی جانیں نگلنا والا کورونا وائرس اب جیلوں میں بھی گھس گیا ہے جہاں اس کی وجہ سے چند دنوں میں درجنوں قیدی ہلاک ہوگئے ہیں۔

بی بی سی کے مطابق امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے ڈیپارٹمنٹ آف کریمنل جسٹس کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے کم از کم 84 قیدی اور نو جیلوں کے گارڈز ہلاک ہو چکے ہیں۔

تازہ ترین ہلاکت 4 جولائی کو ہوئی جو 60 سالہ کوریکشنل آفیسر وی کینیتھ ہاربن کی تھی۔

ٹیکساس کے حکام کی طرف سے جاری کیے جانے والے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق آٹھ ہزار 811 قیدیوں اور 1556 ملازمین کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔

admin

leave a comment

Create Account



Log In Your Account



کورونا وائرس سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے COVID-19

کورونا وائرس کا مرض بنیادی طور پر متاثرہ شخص کے ساتھ رابطے کے ذریعے پھیلتا ہے جب وہ کھانسی کرتے ہیں یا چھینک کرتے ہیں۔ یہ اس وقت بھی پھیلتا ہے جب کوئی شخص کسی ایسی سطح یا چیز کو چھوتا ہے جس پر وائرس ہوتا ہے ، پھر ان کی آنکھوں ، ناک یا منہ کو چھوتا ہے۔ احتیات اگر آپ کے پاس ہلکے علامات ہیں ، تب تک گھر میں ہی رہیں جب تک آپ صحت یاب نہ ہوجائیں۔ آپ اپنی علامات کو دور کرسکتے ہیں اگر آپ: آرام کرو اور سو جاؤ گرم رکھیں زیادہ پانی پیئو گلے کی سوزش اور کھانسی کو کم کرنے میں مدد کے لئے کمرے میں ہیمڈیفائر استعمال کریں یا گرم شاور لیں

Translate »