ویزا کی معیاد ختم ہونے سےپھنسے غیرملکی بنا جرمانہ بھرےواپس جاسکتے ہیں، سعودی عرب

ویزا کی معیاد ختم ہونے سےپھنسے غیرملکی بنا جرمانہ بھرےواپس جاسکتے ہیں، سعودی عرب

ویزا کی معیاد ختم ہونے سےپھنسے غیرملکی بنا جرمانہ بھرےواپس جاسکتے ہیں، سعودی عرب

جدہ : سعودی وزارت خارجہ کے ایک اہم اعلان کے مطابق اب عودہ (واپسی) پروگرام کے تحت  وہ تمام افراد  جن کے  ایگزٹ اور ری انٹری ویزا ، فائنل ایگزٹ( خروج نہائی)، یا کسی قسم کے وزٹ یا  سیاحتی ویزہ بشمول عمرہ ویزہ کی میعاد  مارچ 2020  یا اسکے بعد  ختم ہو گئی ہے اور اپنے ملک  واپس جانے کے خواہشمند ہیں، لیکن  وہ کورونا وائرس کے وبائی مرض کی وجہ سے نہ اپنے ویزوں کی تجدید کروا سکے اور نہ ہی سعودی عرب  چھوڑ کر جاسکے،  اب اس پروگرام کے تحت وہ بغیر کسی جرمانہ یا فیس کے سعودی عرب سے  واپس جا سکتے ہیں۔ کورونا  وبائی بیماری کی وجہ سے موجودہ حالات کی روشنی میں یہ ایک عارضی ریلیف دیا گیا ہے۔

admin

leave a comment

Create Account



Log In Your Account



کورونا وائرس سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے COVID-19

کورونا وائرس کا مرض بنیادی طور پر متاثرہ شخص کے ساتھ رابطے کے ذریعے پھیلتا ہے جب وہ کھانسی کرتے ہیں یا چھینک کرتے ہیں۔ یہ اس وقت بھی پھیلتا ہے جب کوئی شخص کسی ایسی سطح یا چیز کو چھوتا ہے جس پر وائرس ہوتا ہے ، پھر ان کی آنکھوں ، ناک یا منہ کو چھوتا ہے۔ احتیات اگر آپ کے پاس ہلکے علامات ہیں ، تب تک گھر میں ہی رہیں جب تک آپ صحت یاب نہ ہوجائیں۔ آپ اپنی علامات کو دور کرسکتے ہیں اگر آپ: آرام کرو اور سو جاؤ گرم رکھیں زیادہ پانی پیئو گلے کی سوزش اور کھانسی کو کم کرنے میں مدد کے لئے کمرے میں ہیمڈیفائر استعمال کریں یا گرم شاور لیں

Translate »