منشیات برآمدگی کیس،راناثنااللہ کاآج عدالت پیش نہ ہونےکافیصلہ، حاضری معافی کی درخواست دائر

منشیات برآمدگی کیس،راناثنااللہ کاآج عدالت پیش نہ ہونےکافیصلہ، حاضری معافی کی درخواست دائر

منشیات برآمدگی کیس،راناثنااللہ کاآج عدالت پیش نہ ہونےکافیصلہ، حاضری معافی کی درخواست دائر

لاہور(سٹاف رپورٹر)منشیات برآمدگی کیس میں راناثنااللہ نے آج عدالت پیش نہ ہونے کافیصلہ کیا ہے،راناثنااللہ کے وکیل کی طرف سے حاضری معافی کی درخواست دائر کردی گئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق انسداد منشیات عدالت میں رانا ثنااللہ کیخلاف منشیات برآمدگی کیس کی سماعت آج ہو گی،لیگی رہنما رانا ثنا اللہ نے آج عدالت میں پیش نہ ہونے کافیصلہ کیا ہے،راناثنااللہ کے وکیل کی طرف سے حاضری معافی کی درخواست دائر کردی گئی۔

درخواست میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ قومی اسمبلی سیشن کے باعث پیش نہیں ہوسکتا،عدالت حاضری معافی کی درخواست منظورکرے۔

admin

leave a comment

Create Account



Log In Your Account



کورونا وائرس سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے COVID-19

کورونا وائرس کا مرض بنیادی طور پر متاثرہ شخص کے ساتھ رابطے کے ذریعے پھیلتا ہے جب وہ کھانسی کرتے ہیں یا چھینک کرتے ہیں۔ یہ اس وقت بھی پھیلتا ہے جب کوئی شخص کسی ایسی سطح یا چیز کو چھوتا ہے جس پر وائرس ہوتا ہے ، پھر ان کی آنکھوں ، ناک یا منہ کو چھوتا ہے۔ احتیات اگر آپ کے پاس ہلکے علامات ہیں ، تب تک گھر میں ہی رہیں جب تک آپ صحت یاب نہ ہوجائیں۔ آپ اپنی علامات کو دور کرسکتے ہیں اگر آپ: آرام کرو اور سو جاؤ گرم رکھیں زیادہ پانی پیئو گلے کی سوزش اور کھانسی کو کم کرنے میں مدد کے لئے کمرے میں ہیمڈیفائر استعمال کریں یا گرم شاور لیں

Translate »