وزیراعظم کا نیا پاکستان ہاﺅسنگ سکیم کیلئے بھاری سبسڈی دینے کا اعلان، رقم اتنی کہ یقین کرنا مشکل

وزیراعظم کا نیا پاکستان ہاﺅسنگ سکیم کیلئے بھاری سبسڈی دینے کا اعلان، رقم اتنی کہ یقین کرنا مشکل

وزیراعظم کا نیا پاکستان ہاﺅسنگ سکیم کیلئے بھاری سبسڈی دینے کا اعلان، رقم اتنی کہ یقین کرنا مشکل

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نیا پاکستان ہاﺅسنگ اسکیم کیلئے 30 ارب روپے سبسڈی دی جائے گی۔وزیراعظم عمران خان نے ہاﺅسنگ وتعمیرات سیکٹر کی ترقی کے لیے مراعات و سہولیات کا اعلان کرتے ہوئے نیا پاکستان ہاﺅسنگ پراجیکٹ کے لئے 30 ارب روپے کی سبسڈی مختص کردی ہے، پہلے ایک لاکھ گھروں کی تعمیر پر فی گھر تین لاکھ روپے سبسڈی دی جائے گی، قرضے کی صورت میں مارک اپ کی شرح پانچ مرلہ مکان کے لیے پانچ فیصد اور 10 مرلہ مکان کے لیے 7 فیصد ہو گی، این او سی اور دیگر سہولیات کے لیے صوبوں کے ساتھ مل کر ون ونڈو آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔

admin

leave a comment

Create Account



Log In Your Account



کورونا وائرس سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے COVID-19

کورونا وائرس کا مرض بنیادی طور پر متاثرہ شخص کے ساتھ رابطے کے ذریعے پھیلتا ہے جب وہ کھانسی کرتے ہیں یا چھینک کرتے ہیں۔ یہ اس وقت بھی پھیلتا ہے جب کوئی شخص کسی ایسی سطح یا چیز کو چھوتا ہے جس پر وائرس ہوتا ہے ، پھر ان کی آنکھوں ، ناک یا منہ کو چھوتا ہے۔ احتیات اگر آپ کے پاس ہلکے علامات ہیں ، تب تک گھر میں ہی رہیں جب تک آپ صحت یاب نہ ہوجائیں۔ آپ اپنی علامات کو دور کرسکتے ہیں اگر آپ: آرام کرو اور سو جاؤ گرم رکھیں زیادہ پانی پیئو گلے کی سوزش اور کھانسی کو کم کرنے میں مدد کے لئے کمرے میں ہیمڈیفائر استعمال کریں یا گرم شاور لیں

Translate »