فیصل آباد: پٹرولنگ پولیس بڑی کارروائی پٹرولنگ پولیس نے گمشدہ بچی لواحقین کے حوالے کر دی

فیصل آباد: پٹرولنگ پولیس بڑی کارروائی پٹرولنگ پولیس نے گمشدہ بچی لواحقین کے حوالے کر دی

فیصل آباد: پٹرولنگ پولیس بڑی کارروائی پٹرولنگ پولیس نے گمشدہ بچی لواحقین کے حوالے کر دی

فیصل آباد: پٹرولنگ پولیس بڑی کارروائی پٹرولنگ پولیس نے گمشدہ بچی لواحقین کے حوالے کر دی پٹرولنگ پوسٹ روشن والی جھال کے شفٹ انچارج اے ایس آئی خطیب

احمد کو دوران گشت ایک گمشدہ بچی ملی۔دریافت پر بچی نے اپنا نام ملائکہ دختر جاوید مسیح بعمر 8/9 سال سکنہ چک نمبر 242 رب دسوہہ تحصیل و ضلع فیصل آباد بتایا.

بچی والدین کے ساتھ دربار صوفی برکت علی آئی تھی. والدین سے بچھڑ گئی. لواحقین کو ڈھونڈ کر بچی کو اس کے والد جاوید مسیح کے حوالے کیا۔بچی کے لواحقین اور اہل

علاقہ نے پٹرولنگ پولیس کی اس کاوش کو سراہا اور شکریہ ادا کیا۔ایس ایس پی پٹرولنگ فاروق ہندل نے اچھے کام پر پوری ٹیم کو تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعامات سے

نوازا۔

admin

leave a comment

Create Account



Log In Your Account



کورونا وائرس سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے COVID-19

کورونا وائرس کا مرض بنیادی طور پر متاثرہ شخص کے ساتھ رابطے کے ذریعے پھیلتا ہے جب وہ کھانسی کرتے ہیں یا چھینک کرتے ہیں۔ یہ اس وقت بھی پھیلتا ہے جب کوئی شخص کسی ایسی سطح یا چیز کو چھوتا ہے جس پر وائرس ہوتا ہے ، پھر ان کی آنکھوں ، ناک یا منہ کو چھوتا ہے۔ احتیات اگر آپ کے پاس ہلکے علامات ہیں ، تب تک گھر میں ہی رہیں جب تک آپ صحت یاب نہ ہوجائیں۔ آپ اپنی علامات کو دور کرسکتے ہیں اگر آپ: آرام کرو اور سو جاؤ گرم رکھیں زیادہ پانی پیئو گلے کی سوزش اور کھانسی کو کم کرنے میں مدد کے لئے کمرے میں ہیمڈیفائر استعمال کریں یا گرم شاور لیں

Translate »