فیصل آباد : پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف بڑی کاروائی

فیصل آباد : پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف بڑی کاروائی

فیصل آباد : پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف بڑی کاروائی

فیصل آباد : پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف بڑی کاروائی  کرتے ہوئے پٹرولنگ پوسٹ کمال پور نے دو مشکوک اشخاص سے اسلحہ برآمد کر لیا.
پٹرولنگ پوسٹ کمال پور نے ملزم محسن سے کلاشنکوف معہ 30 گولیاں برآمد کر لیں
ملزم عبدالحمید سے پسٹل 30 بور اور 5گولیاں برآمد کر لیں
ملزمان کے خلاف تھانہ نشاط آباد میں مقدمات درج. ملزمان کو بند حوالات کر دیا گیا

 ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی جاری رہے گی. ایس ایس پی فاروق ہندل

admin

leave a comment

Create Account



Log In Your Account



کورونا وائرس سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے COVID-19

کورونا وائرس کا مرض بنیادی طور پر متاثرہ شخص کے ساتھ رابطے کے ذریعے پھیلتا ہے جب وہ کھانسی کرتے ہیں یا چھینک کرتے ہیں۔ یہ اس وقت بھی پھیلتا ہے جب کوئی شخص کسی ایسی سطح یا چیز کو چھوتا ہے جس پر وائرس ہوتا ہے ، پھر ان کی آنکھوں ، ناک یا منہ کو چھوتا ہے۔ احتیات اگر آپ کے پاس ہلکے علامات ہیں ، تب تک گھر میں ہی رہیں جب تک آپ صحت یاب نہ ہوجائیں۔ آپ اپنی علامات کو دور کرسکتے ہیں اگر آپ: آرام کرو اور سو جاؤ گرم رکھیں زیادہ پانی پیئو گلے کی سوزش اور کھانسی کو کم کرنے میں مدد کے لئے کمرے میں ہیمڈیفائر استعمال کریں یا گرم شاور لیں

Translate »