پٹرولنگ پولیس ڈسٹرکٹ فیصل آباد نے ہفتہ وار کاروائی رپورٹ جاری کردی۔ ناجائز اسلحہ اور منشیات رکھنے والوں کے خلاف بڑی کارروائیاں۔

پٹرولنگ پولیس ڈسٹرکٹ فیصل آباد نے ہفتہ وار کاروائی رپورٹ جاری کردی۔  ناجائز اسلحہ اور منشیات رکھنے والوں کے خلاف بڑی کارروائیاں۔

پٹرولنگ پولیس ڈسٹرکٹ فیصل آباد نے ہفتہ وار کاروائی رپورٹ جاری کردی۔ ناجائز اسلحہ اور منشیات رکھنے والوں کے خلاف بڑی کارروائیاں۔

تفصیلات کے مطابق: ایس ایس پی پٹرولنگ فیصل آباد ریجن کے احکامات اور ڈی ایس پی پٹرولنگ فیصل آباد سید سلیم حیدر شاہ کی زیر نگرانی پٹرولنگ پوسٹ کمال پور اور روشن والی جھال کے انچارج پوسٹس نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ناکہ بندی کے دوران دو مشکوک افراد کے قبضہ سے دو عدد کلاشنکوف معہ110 ضرب روند برآمد ہوئے اور ملزمان سے دو عدد 30 بور پسٹل اور08 ضرب روند برآمد ہوئے۔جبکہ ایک اور کارروائی میں پٹرولنگ پوسٹ پینسرہ اور مکوآنہ کے شفٹ انچارجزنے اپنی ٹیم کے ہمراہ دوران ناکہ بندی مشکوک افراد کو روکا موٹر سائیکل پر سوار شخص راشد ولدشوکت علی اور علی ولد ارشاد کے قبضہ سے پمائش کرنے پر 30 لیٹر شراب برآمد ہوئی جن کو قبضہ پولیس میں لیا گیا ان میں سے کوئی بھی شخص موقع پر کوئی لائسنس یا اجازت نامہ نہ پیش کر سکا جن کو بند حوالات کیا گیا اور متعلقہ تھانہ جات میں الگ الگ مقدمات درج کروا دیے گئے۔
جبکہ ایک اور کاروائی میں پٹرولنگ پوسٹ پُل پڑوپیاں کے اے ایس آئی طاہر محمود نے ملزم سلمان اسلم سے پسٹل 9MM بور معہ30 گولیاں برآمد کر لیں۔تھانہ ساہیانوالہ میں مقدمہ درج۔
پٹرولنگ پوسٹ روشن والی جھال نے ایک عدد چوری شدہ بکرا برآمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمہ تھانہ ڈجکوٹ درج کروایا۔مزید تیز رفتار اور مضر صحت دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے ڈرائیور ز کے خلاف 15 عدد مقدمات درج کروائے۔جبکہ غیر قانونی طور پر گاڑیوں میں غیر معیاری گیس سلینڈرز استعما ل کرنے والے 3 ڈرائیورں کے خلاف مقدمات درج کروائے گئے۔
ایس ایس پی پٹرولنگ فاروق احمد ہندل نے عیدالاضحی کی سیکورٹی کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ تمام انچارجز بلیک سپاٹس پر توجہ دیں اور کسی بیٹ ایریاز میں مویشی منڈی ہے وہاں ٹریفک کا بہاؤ متاثر نہ ہو۔وہاں موثر گشت رکھیں۔ایمرجنسی یا حادثے کی صورت میں ہیلپ لائن 1124 پر کال کریں۔ایس ایس پی پٹرولنگ فیصل آباد چوہدری فاروق احمد ہندل نے پٹرولنگ پولیس کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا اور تعریفی سرٹیفکیٹ سے بھی نوازا۔

admin

leave a comment

Create Account



Log In Your Account



کورونا وائرس سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے COVID-19

کورونا وائرس کا مرض بنیادی طور پر متاثرہ شخص کے ساتھ رابطے کے ذریعے پھیلتا ہے جب وہ کھانسی کرتے ہیں یا چھینک کرتے ہیں۔ یہ اس وقت بھی پھیلتا ہے جب کوئی شخص کسی ایسی سطح یا چیز کو چھوتا ہے جس پر وائرس ہوتا ہے ، پھر ان کی آنکھوں ، ناک یا منہ کو چھوتا ہے۔ احتیات اگر آپ کے پاس ہلکے علامات ہیں ، تب تک گھر میں ہی رہیں جب تک آپ صحت یاب نہ ہوجائیں۔ آپ اپنی علامات کو دور کرسکتے ہیں اگر آپ: آرام کرو اور سو جاؤ گرم رکھیں زیادہ پانی پیئو گلے کی سوزش اور کھانسی کو کم کرنے میں مدد کے لئے کمرے میں ہیمڈیفائر استعمال کریں یا گرم شاور لیں

Translate »