ایس۔ایس۔پی پٹرولنگ فیصل آباد چوہدری فاروق احمد ہندل نے ڈسٹرکٹ چنیوٹ کی پٹرولنگ پوسٹس کی فارمل انسپکشن کی

ایس۔ایس۔پی پٹرولنگ فیصل آباد چوہدری فاروق احمد ہندل نے ڈسٹرکٹ چنیوٹ کی پٹرولنگ پوسٹس کی فارمل انسپکشن کی

ایس۔ایس۔پی پٹرولنگ فیصل آباد چوہدری فاروق احمد ہندل نے ڈسٹرکٹ چنیوٹ کی پٹرولنگ پوسٹس کی فارمل انسپکشن کی

تفصیلات کے مطابق: ڈی۔ایس۔پی جھنگ و چنیوٹ مظہر فاروق سدھانہ نے پٹرولنگ پوسٹس ۱۔ جھوک موڑ،۲۔ طاہر آباد،۳۔ گلشن رضااور پٹرولنگ پوسٹ چک بہادر کامعائنہ کروایا۔ایس ایس پی صاحب نے ملازمان کے مسائل بھی سنئے اور موقع پر حل کر نے کے احکامات جاری کر دیئے۔ پوسٹس کے ریکارڈ، کوت، بیرکس کی صفائی، پلانٹیشن کا معائنہ کیا گیا۔انچارج پوسٹس اور جوانوں سے میٹنگ کی۔معائنہ کرتے ہوئے افسروں اور جوانوں سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا پولیس کی ڈیوٹی کو اپنا نصب العین سمجھیں۔عیدالاضحیٰ کے موقع پر کروناSopپر خود بھی عمل کریں اور عوام الناس سے بھی عمل کروانا ہمارا اولین فریضہ ہے۔بلیک سپاٹس پر گشت موثر رکھیں۔عوام الناس کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آئیں۔عوام الناس کو زیادہ سے زیادہ ہیلپ فراہم کریں۔ بعد اذاں کلین اینڈ گرین مہم کے تحت پوسٹس پر پودے بھی لگایے۔پٹرولنگ پوسٹس کی کارکردگی کا جائزہ بھی لیا، ایس ایس پی پٹرولنگ فاروق احمد ہندل نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کو شاباش دی اور تعریفی سرٹیفیکیٹ کا اعلان کیااور کہا کہ میرے آفس کت دروازے 24 گھنٹے ملازمان کیلئے کھلے ہیں۔کرپشن کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گی۔

admin

leave a comment

Create Account



Log In Your Account



کورونا وائرس سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے COVID-19

کورونا وائرس کا مرض بنیادی طور پر متاثرہ شخص کے ساتھ رابطے کے ذریعے پھیلتا ہے جب وہ کھانسی کرتے ہیں یا چھینک کرتے ہیں۔ یہ اس وقت بھی پھیلتا ہے جب کوئی شخص کسی ایسی سطح یا چیز کو چھوتا ہے جس پر وائرس ہوتا ہے ، پھر ان کی آنکھوں ، ناک یا منہ کو چھوتا ہے۔ احتیات اگر آپ کے پاس ہلکے علامات ہیں ، تب تک گھر میں ہی رہیں جب تک آپ صحت یاب نہ ہوجائیں۔ آپ اپنی علامات کو دور کرسکتے ہیں اگر آپ: آرام کرو اور سو جاؤ گرم رکھیں زیادہ پانی پیئو گلے کی سوزش اور کھانسی کو کم کرنے میں مدد کے لئے کمرے میں ہیمڈیفائر استعمال کریں یا گرم شاور لیں

Translate »