عیدالاضحیٰ گزرتے ہی پاکستان میں کورونا کے مریضوں میں 81 فیصد تک اضافہ، پریشان کن اعدادوشمار سامنے آگئے

عیدالاضحیٰ گزرتے ہی پاکستان میں کورونا کے مریضوں میں 81 فیصد تک اضافہ، پریشان کن اعدادوشمار سامنے آگئے

عیدالاضحیٰ گزرتے ہی پاکستان میں کورونا کے مریضوں میں 81 فیصد تک اضافہ، پریشان کن اعدادوشمار سامنے آگئے

اسلام آباد (حصوصی رپورٹ) حکومتی پابندیوں اور ایس او پیز پر عمل درآمد کروائے جانے کی وجہ سے پاکستان میں کورونا پر کسی حد تک قابو پالیا گیا تھا لیکن عیدا لاضحیٰ کے بعد ایک مرتبہ پھر کورونا کے کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آنا شروع ہوگیا ہے ، چار اگست سے سات اگست تک مصدقہ مریضوں کی تعداد میں 81 فیصد سے زائد کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق چار اگست کو گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پاکستان میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 432 ریکارڈ کی گئی تھی جبکہ 7 اگست کو گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 780 مریضوں کی تصدیق ہوئی ، اسی طرح پانچ اگست کو 675 اور چھ اگست کو 727 مریضوں کی تصدیق ہوئی ۔

admin

leave a comment

Create Account



Log In Your Account



کورونا وائرس سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے COVID-19

کورونا وائرس کا مرض بنیادی طور پر متاثرہ شخص کے ساتھ رابطے کے ذریعے پھیلتا ہے جب وہ کھانسی کرتے ہیں یا چھینک کرتے ہیں۔ یہ اس وقت بھی پھیلتا ہے جب کوئی شخص کسی ایسی سطح یا چیز کو چھوتا ہے جس پر وائرس ہوتا ہے ، پھر ان کی آنکھوں ، ناک یا منہ کو چھوتا ہے۔ احتیات اگر آپ کے پاس ہلکے علامات ہیں ، تب تک گھر میں ہی رہیں جب تک آپ صحت یاب نہ ہوجائیں۔ آپ اپنی علامات کو دور کرسکتے ہیں اگر آپ: آرام کرو اور سو جاؤ گرم رکھیں زیادہ پانی پیئو گلے کی سوزش اور کھانسی کو کم کرنے میں مدد کے لئے کمرے میں ہیمڈیفائر استعمال کریں یا گرم شاور لیں

Translate »