سناروں کو نقلی سونا دکھا کر اصل لے کر فرار ہونیوالی حسینہ بالآخر پکڑی گئی

سناروں کو نقلی سونا دکھا کر اصل لے کر فرار ہونیوالی حسینہ بالآخر پکڑی گئی

سناروں کو نقلی سونا دکھا کر اصل لے کر فرار ہونیوالی حسینہ بالآخر پکڑی گئی

سیالکوٹ (ویب ڈیسک) سیالکوٹ شہر اقبال کے مختلف سناروں کو چونا لگانے کے بعد کینٹ پولیس نے حسینہ 420 کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔سیالکوٹ لاہور کی حمیرا نامی حسینہ 420 کی سیالکوٹ میں نوسر بازیاں سامنے آئی ہیں۔ شہر کے پوش علاقہ کینٹ میں نقلی زیورات سنار کو دکھا کر اصلی زیورات کی چوری کرکے بھاگنے والی حسینہ گرفتار 420گرفتار کر لی گئی ہے۔

نوسر باز حسینہ حمیرا کا تعلق لاہور کے علاقہ دھرم پورہ سے ہے، نوسر باز خاتون نے 4 دوکانداروں کو نقلی سونا دکھا کر اصلی سونا چوری کر لیا، چوری ہونے والے سونے کا وزن 5.5تولے بتایا جارہا ہے اور مالییت ساڑھے تین سے پانچ لاکھ بتائی جا رہی ہے۔ملزمہ کے خلاف صرافہ ایسوسی ایشن کی درخواست پر تھانہ کینٹ میں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

admin

leave a comment

Create Account



Log In Your Account



کورونا وائرس سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے COVID-19

کورونا وائرس کا مرض بنیادی طور پر متاثرہ شخص کے ساتھ رابطے کے ذریعے پھیلتا ہے جب وہ کھانسی کرتے ہیں یا چھینک کرتے ہیں۔ یہ اس وقت بھی پھیلتا ہے جب کوئی شخص کسی ایسی سطح یا چیز کو چھوتا ہے جس پر وائرس ہوتا ہے ، پھر ان کی آنکھوں ، ناک یا منہ کو چھوتا ہے۔ احتیات اگر آپ کے پاس ہلکے علامات ہیں ، تب تک گھر میں ہی رہیں جب تک آپ صحت یاب نہ ہوجائیں۔ آپ اپنی علامات کو دور کرسکتے ہیں اگر آپ: آرام کرو اور سو جاؤ گرم رکھیں زیادہ پانی پیئو گلے کی سوزش اور کھانسی کو کم کرنے میں مدد کے لئے کمرے میں ہیمڈیفائر استعمال کریں یا گرم شاور لیں

Translate »