“اس کے ساتھ میری دوستی نہیں،رومانوی سین کی شوٹنگ کے دوران بہت مشکل پیش آئی لیکن ۔ ۔ ۔” اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے حیران کن انکشاف کردیا

لاہور :  اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے کہا کہ رومانوی سین عکس بند کرانا مشکل لگتا ہے۔

اپنی رواں ڈرامہ سیریل کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اداکارعمیر رانا کے ساتھ میری دوستی بھی نہیں ہے ان کے ساتھ رومانوی سین کی شوٹنگ کے دوران بہت مشکل پیش آئی لیکن عمیر رانا بہت اچھے انسان ہیں اور ان کے ساتھ کام کر کے بہت اچھا لگا۔عتیقہ اوڈھو نے کہا کہ ہمیں ڈراموں میں اپنا کلچر پیش کرنا چاہئے، نئے ڈراموں میں موضوعات کی کمی نظر آتی ہے۔

admin

leave a comment

Create Account

Log In Your Account

کورونا وائرس سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے COVID-19

کورونا وائرس کا مرض بنیادی طور پر متاثرہ شخص کے ساتھ رابطے کے ذریعے پھیلتا ہے جب وہ کھانسی کرتے ہیں یا چھینک کرتے ہیں۔ یہ اس وقت بھی پھیلتا ہے جب کوئی شخص کسی ایسی سطح یا چیز کو چھوتا ہے جس پر وائرس ہوتا ہے ، پھر ان کی آنکھوں ، ناک یا منہ کو چھوتا ہے۔ احتیات اگر آپ کے پاس ہلکے علامات ہیں ، تب تک گھر میں ہی رہیں جب تک آپ صحت یاب نہ ہوجائیں۔ آپ اپنی علامات کو دور کرسکتے ہیں اگر آپ: آرام کرو اور سو جاؤ گرم رکھیں زیادہ پانی پیئو گلے کی سوزش اور کھانسی کو کم کرنے میں مدد کے لئے کمرے میں ہیمڈیفائر استعمال کریں یا گرم شاور لیں

Translate »