فریج میں گوشت اور انڈے اتنے دن سے زیادہ نہ رکھیں ورنہ۔۔۔ ماہرین نے ایسی وجہ بتادی کہ ہرکوئی گوشت غریبوں میں ابھی سے بانٹ دے گا

فریج میں گوشت اور انڈے اتنے دن سے زیادہ نہ رکھیں ورنہ۔۔۔ ماہرین نے ایسی وجہ بتادی کہ ہرکوئی گوشت غریبوں میں ابھی سے بانٹ دے گا

فریج میں گوشت اور انڈے اتنے دن سے زیادہ نہ رکھیں ورنہ۔۔۔ ماہرین نے ایسی وجہ بتادی کہ ہرکوئی گوشت غریبوں میں ابھی سے بانٹ دے گا

لندن(نیوزڈیسک) فریج میں کھانا رکھنے کے بعد ہم سمجھتے ہیں کہ وہ محفوظ ہے اور خراب نہیں ہوگا لیکن ماہرین غذا نے خبردار کیا ہے کہ ایسا نہیں ہوتا بلکہ کھانے کی اشیاءخراب ہوجاتی ہیں

اور ان میں موجودغذائیت نہیں رہتی۔ان کے کھانے سے جسم کو فائدہ ہونے کی بجائے نقصان ہوسکتا ہے اور ہم فوڈپوائزنگ کا شکار ہوسکتے ہیں۔آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ کون سا کھانا کتنے دن تک فریج میں رکھنا چاہیے اور پھر اسے پھینک دینا چاہیے۔

ماہرین غذا کا کہنا ہے کہ مچھلی اور شیل فش کو فریج میں ایک دن سے زیادہ نہ رکھیں، نرم پھلوں کو دو دن، کے بعد کھالیں۔سلاد کے پتوں کو زیادہ سے زیادہ تین دنوں بعد نکال کرکھالینا چاہیے،

دودھ چار دن کے اندر استعمال کرلینا چاہیے، سبزیوں کو تین سے چار دن تک رکھنا چاہیے اور پولٹری اشیاءجیسے مرغی کو زیادہ سے زیادہ تین دنوں کے اندر کھالینا چاہیے۔

آپ چاہیں تو انڈوں کو ایک ہفتے تک رکھ سکتے ہیں لیکن اس کے بعد ہر صورت انہیں استعمال کرلیناچاہیے ورنہ یہ خراب ہوجائیں گے۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ بظاہر یہ کھانے خراب نہیں ہوتے لیکن ان کی غذائیت اس حد تک کم ہوجاتی ہے

کہ انہیں کھانے سے نقصان بھی ہوسکتا ہے لہذا کوشش کریں کہ تمام چیزوں کو جلد از جلد استعمال کرلیا جائے۔

admin

leave a comment

Create Account



Log In Your Account



کورونا وائرس سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے COVID-19

کورونا وائرس کا مرض بنیادی طور پر متاثرہ شخص کے ساتھ رابطے کے ذریعے پھیلتا ہے جب وہ کھانسی کرتے ہیں یا چھینک کرتے ہیں۔ یہ اس وقت بھی پھیلتا ہے جب کوئی شخص کسی ایسی سطح یا چیز کو چھوتا ہے جس پر وائرس ہوتا ہے ، پھر ان کی آنکھوں ، ناک یا منہ کو چھوتا ہے۔ احتیات اگر آپ کے پاس ہلکے علامات ہیں ، تب تک گھر میں ہی رہیں جب تک آپ صحت یاب نہ ہوجائیں۔ آپ اپنی علامات کو دور کرسکتے ہیں اگر آپ: آرام کرو اور سو جاؤ گرم رکھیں زیادہ پانی پیئو گلے کی سوزش اور کھانسی کو کم کرنے میں مدد کے لئے کمرے میں ہیمڈیفائر استعمال کریں یا گرم شاور لیں

Translate »