نئی پالیسی شعبہ جہازرانی کوپھرسے زندگی دےگی، وزیراعظم کی جہازرانی پالیسی پروزارت میری ٹائم کومبارکباد

نئی پالیسی شعبہ جہازرانی کوپھرسے زندگی دےگی، وزیراعظم کی جہازرانی پالیسی پروزارت میری ٹائم کومبارکباد

نئی پالیسی شعبہ جہازرانی کوپھرسے زندگی دےگی، وزیراعظم کی جہازرانی پالیسی پروزارت میری ٹائم کومبارکباد

اسلام آباد( چیف رپورٹر)وزیراعظم عمران خان نے جہازرانی پالیسی پروزارت میری ٹائم کومبارکباددیتے ہوئے کہاکہ نئی پالیسی شعبہ جہازرانی کوپھرسے زندگی دےگی۔

وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ پر وزارت بحری امور کو نئی بلیو اکانومی پالیسی پر مبارکباد دی ہے، وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ پالیسی سے شپنگ سیکٹر دوبارہ زندہ ہوگا،نئی پالیسی سے فارن ایکس چینج بچانے میں مدد ملے گی ،یقین دلاتے ہیں کہ جہازرانی کی صلاحیت بروئے کارلائیں گے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب 

admin

leave a comment

Create Account



Log In Your Account



کورونا وائرس سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے COVID-19

کورونا وائرس کا مرض بنیادی طور پر متاثرہ شخص کے ساتھ رابطے کے ذریعے پھیلتا ہے جب وہ کھانسی کرتے ہیں یا چھینک کرتے ہیں۔ یہ اس وقت بھی پھیلتا ہے جب کوئی شخص کسی ایسی سطح یا چیز کو چھوتا ہے جس پر وائرس ہوتا ہے ، پھر ان کی آنکھوں ، ناک یا منہ کو چھوتا ہے۔ احتیات اگر آپ کے پاس ہلکے علامات ہیں ، تب تک گھر میں ہی رہیں جب تک آپ صحت یاب نہ ہوجائیں۔ آپ اپنی علامات کو دور کرسکتے ہیں اگر آپ: آرام کرو اور سو جاؤ گرم رکھیں زیادہ پانی پیئو گلے کی سوزش اور کھانسی کو کم کرنے میں مدد کے لئے کمرے میں ہیمڈیفائر استعمال کریں یا گرم شاور لیں

Translate »