ایس ایس پی پٹرولنگ پولیس فیصل آباد ریجن چوہدری فاروق احمد ہندل کی زیرِ کمان پٹرولنگ پولیس کھدر والا اور مکوآنہ فیصل آباد کی کاروائی ایک ملزمان سے اسلحہ برآمدجبکہ پٹرولنگ پولیس ساہیانوالہ اور سینسرہ فیصل آباد نے جعلی نمبر پلیٹ لگا کر گھومنے والے دو موٹر سائیکل سوار گرفتار کر لیا۔

فیصل آباد: تفصیلات کے مطابق پٹرولنگ پولیس پوسٹ مکوآنہ کے سب انسپکٹرشہزاد احمد نے اپنی ٹیم کے ہمرانِ گشت ومستانی چوک میں ایک شخص کو مشکوک حالات میں لنک روڈ کی طرف سے آیا جو کہ پٹرولنگ پولیس کی گاڑی کو دیکھ کر فرار ہونے کی نیت سے نکلنے لگا تو پٹرولنگ ٹیم نے فوری کاروائی کرتے ہوئے اسے گرفتار کرلیا جس سے تلاشی لینے پر اس کے قبضہ سے 01عدد پسٹل 30بور اور گولیاں برآمد کرلیں۔ دریافت کرنے پر ملزم نے اپنا نام و پتہ مقصود احمد ولد بشیر احمد قوم آرائیں سکنہ 225ر۔ب احمد آباد فیصل آباد بتایا۔ جو کہ اسلحہ کی کی بابت کسی بھی قسم کا کقئی لائسنس یا اجازت نامہ پیش نہ کر سکاجسکے خلاف تھانہ صدر فیصل آباد میں FIRدرج کردی گئی۔جبکہ دوسری طرف پٹرولنگ کھدر والاکے ASIمحمد عمران تارڈ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ دوران گشت و ناکہ بندی اڈا چکنمبر 212گ۔ب کے قریب کھدر والا کی جانب سے آتی ہوئی ایک مشکوک کار نمبری LEC-14-5636ہنڈا سوک کو روک کر تلاشی لی گئی تو گاڑی کی فرنٹ سیٹ پر بیٹھے ہوئے شخص سے 01عددرپسٹل 30بور اور گولیاں برآمد کرلیں۔ دریافت کرنے پر ملزم نے اپنا نام پتہ قربان علی ولد محمد لظیف سکنہ 224ر۔ب گوجرہ بتایا جو اسلحہ کی بابت کسی بھی قسم کا کوئی لائسنس یا اجازت نامہ پیش نہ کر سکا اسلحہ کو فوری قبضہ پولیس میں لیتے ہوئے تھانہ مریدوالہ میں FIRکا اندراج کردیا گیا۔جبکہ پٹرولنگ پولیس ساہیانوالہ اور پینسرہ فیصل آباد کی ٹیمز نے جعلی نمبر پلیٹ لگا گر گھومنے والے دو موٹر سائیکل سوار افراد کے خلاف FIRکا اندراج کردیا۔ بہترین کارکردگی پر ایس ایس پی پٹرولنگ پولیس فیصل آباد ریجن چوہدری فاروق احمد ہندل نے دونوں ٹیمز کو سراہتے ہوئے تعریفی اسناد دینے کا اعلان کیا ہے۔

admin

leave a comment

Create Account

Log In Your Account

کورونا وائرس سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے COVID-19

کورونا وائرس کا مرض بنیادی طور پر متاثرہ شخص کے ساتھ رابطے کے ذریعے پھیلتا ہے جب وہ کھانسی کرتے ہیں یا چھینک کرتے ہیں۔ یہ اس وقت بھی پھیلتا ہے جب کوئی شخص کسی ایسی سطح یا چیز کو چھوتا ہے جس پر وائرس ہوتا ہے ، پھر ان کی آنکھوں ، ناک یا منہ کو چھوتا ہے۔ احتیات اگر آپ کے پاس ہلکے علامات ہیں ، تب تک گھر میں ہی رہیں جب تک آپ صحت یاب نہ ہوجائیں۔ آپ اپنی علامات کو دور کرسکتے ہیں اگر آپ: آرام کرو اور سو جاؤ گرم رکھیں زیادہ پانی پیئو گلے کی سوزش اور کھانسی کو کم کرنے میں مدد کے لئے کمرے میں ہیمڈیفائر استعمال کریں یا گرم شاور لیں

Translate »