نوشہرہ: جبہ داؤد زئی کے قریب مسافر بس الٹ گئی، 7 افراد جاں بحق، 32 زخمی

نوشہرہ: جبہ داؤد زئی کے قریب مسافر بس الٹ گئی، 7 افراد جاں بحق، 32 زخمی

نوشہرہ: جبہ داؤد زئی کے قریب مسافر بس الٹ گئی، 7 افراد جاں بحق، 32 زخمی

نوشہرہ: (سٹاف رپورٹر) نوشہرہ میں اسلام آباد پشاور موٹروے پر جبہ داودزئی کے قریب لاہور سے پشاور آنے والی مسافر کوچ حادثے کا شکار ہوگئی، خوفناک حاد

اسلام آباد پشاور موٹروے پر لاہور سے پشاور آنے والی مسافر کوچ ڈرائیور کو نیند آنے کی وجہ سے الٹ کر گہری کھائی میں جاگری، ریسکیو 1122 کے مطابق 7 جاں بحق افراد کی لاشیں ہسپتال منتقل کی جاچکی ہیں، اب تک 32 زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور منتقل کیا گیا ہے۔

نوشہرہ، پشاور، چار سدہ اور مردان کی ریسکیو ٹیمیں امدادی کاموں میں حصہ لے رہی ہیں۔ ڈپٹی کمشنر نوشہرہ نے پشاور اور نوشہرہ کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی لگا دی ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق افراد کی تعداد میں اضافہ ہوسکتا ہے۔

ثے میں 7 افراد جاں بحق اور 23 زخمی ہوگئے۔

admin

leave a comment

Create Account



Log In Your Account



کورونا وائرس سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے COVID-19

کورونا وائرس کا مرض بنیادی طور پر متاثرہ شخص کے ساتھ رابطے کے ذریعے پھیلتا ہے جب وہ کھانسی کرتے ہیں یا چھینک کرتے ہیں۔ یہ اس وقت بھی پھیلتا ہے جب کوئی شخص کسی ایسی سطح یا چیز کو چھوتا ہے جس پر وائرس ہوتا ہے ، پھر ان کی آنکھوں ، ناک یا منہ کو چھوتا ہے۔ احتیات اگر آپ کے پاس ہلکے علامات ہیں ، تب تک گھر میں ہی رہیں جب تک آپ صحت یاب نہ ہوجائیں۔ آپ اپنی علامات کو دور کرسکتے ہیں اگر آپ: آرام کرو اور سو جاؤ گرم رکھیں زیادہ پانی پیئو گلے کی سوزش اور کھانسی کو کم کرنے میں مدد کے لئے کمرے میں ہیمڈیفائر استعمال کریں یا گرم شاور لیں

Translate »