ترک ڈرامہ کورلش عثمان سیزن 2 کا پہلا آفیشل پوسٹر جاری

ترک ڈرامہ کورلش عثمان سیزن 2 کا پہلا آفیشل پوسٹر جاری

ترک ڈرامہ کورلش عثمان سیزن 2 کا پہلا آفیشل پوسٹر جاری

انقرہ: (ویب ڈیسک) ترکی کے مشہور ڈرامے کورلش عثمان سیزن 2 کا پہلا آفیشل پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے۔ اس پوسٹر میں اداکار براق اوزچیویت کو دکھایا گیا ہے۔

اس ڈرامہ سیریل میں عثمان کا کردار ادا کرنے والے ترک اداکار براق اوزچیویت نے اس پوسٹر کو سوشل میڈیا کی زینت بنایا ہے جبکہ ڈرامہ رائٹڑ اور پروڈیوسر محمد بوزداغ نے اپنی پوسٹ میں ناظرین کو خوشخبری دی دیتے ہوئے لکھا ہے کہ ‘’ہم واپس آ رہے ہیں’’۔

خیال رہے کہ کورلش عثمان دراصل دنیا بھر میں مقبولیت کے جھنڈے گاڑنے والے مقبول ڈرامے دیریلیش ارطغرل کا ہی سلسلہ ہے۔ دیریلیش ارطغرل
کے پانچ سیزن کے بعد اس کی کہانی کو کورلش عثمان کے ذریعے آگے بڑھایا گیا تھا۔

admin

leave a comment

Create Account



Log In Your Account



کورونا وائرس سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے COVID-19

کورونا وائرس کا مرض بنیادی طور پر متاثرہ شخص کے ساتھ رابطے کے ذریعے پھیلتا ہے جب وہ کھانسی کرتے ہیں یا چھینک کرتے ہیں۔ یہ اس وقت بھی پھیلتا ہے جب کوئی شخص کسی ایسی سطح یا چیز کو چھوتا ہے جس پر وائرس ہوتا ہے ، پھر ان کی آنکھوں ، ناک یا منہ کو چھوتا ہے۔ احتیات اگر آپ کے پاس ہلکے علامات ہیں ، تب تک گھر میں ہی رہیں جب تک آپ صحت یاب نہ ہوجائیں۔ آپ اپنی علامات کو دور کرسکتے ہیں اگر آپ: آرام کرو اور سو جاؤ گرم رکھیں زیادہ پانی پیئو گلے کی سوزش اور کھانسی کو کم کرنے میں مدد کے لئے کمرے میں ہیمڈیفائر استعمال کریں یا گرم شاور لیں

Translate »