پاک بحریہ کا سندھ میں بارش سے متاثرہ علاقوں میں امدادی آپریشن جاری

پاک بحریہ کا سندھ میں بارش سے متاثرہ علاقوں میں امدادی آپریشن جاری

پاک بحریہ کا سندھ میں بارش سے متاثرہ علاقوں میں امدادی آپریشن جاری

کراچی: (ویب ڈسک) پاک بحریہ کا سندھ میں بارش سے متاثرہ علاقوں میں امدادی آپریشن جاری ہے، متاثرہ علاقوں میں امدادی آپریشن، تیار کھانا اور ضروریات زندگی کی اشیا تقسیم کیں گئیں۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق سرجانی ٹاؤن، ہندو گوٹھ اور کورنگی کے علاقوں میں 2500 افراد میں کھانے کے پیکٹ اور پینے کا پانی تقسیم کیا گیا۔ اندرون سندھ متعدد گوٹھوں میں پاک بحریہ کی امدادی ٹیموں نے تیار کھانا اور ضروریات زندگی کی اشیاء تقسیم کیں۔

ڈائیونگ ٹیموں نے بدین اور ٹنڈو باگو میں سرچ اینڈ ریسکیو آپریشنز بھی کئے۔ سجاول اور میرپور ماتھیلو میں 300 افراد کو طبی امداد فراہم کی گئی۔

admin

leave a comment

Create Account



Log In Your Account



کورونا وائرس سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے COVID-19

کورونا وائرس کا مرض بنیادی طور پر متاثرہ شخص کے ساتھ رابطے کے ذریعے پھیلتا ہے جب وہ کھانسی کرتے ہیں یا چھینک کرتے ہیں۔ یہ اس وقت بھی پھیلتا ہے جب کوئی شخص کسی ایسی سطح یا چیز کو چھوتا ہے جس پر وائرس ہوتا ہے ، پھر ان کی آنکھوں ، ناک یا منہ کو چھوتا ہے۔ احتیات اگر آپ کے پاس ہلکے علامات ہیں ، تب تک گھر میں ہی رہیں جب تک آپ صحت یاب نہ ہوجائیں۔ آپ اپنی علامات کو دور کرسکتے ہیں اگر آپ: آرام کرو اور سو جاؤ گرم رکھیں زیادہ پانی پیئو گلے کی سوزش اور کھانسی کو کم کرنے میں مدد کے لئے کمرے میں ہیمڈیفائر استعمال کریں یا گرم شاور لیں

Translate »