بیلاروس میں متنازع صدارتی انتخابات پر دوسرے روز بھی ہنگامے جاری، ایک شخص ہلاک

منسک: (ویب ڈسک) بیلاروس میں متنازع صدراتی انتخابات پر دوسرے روز بھی ہنگامے جاری ہیں، مظاہرین سے جھڑپوں کے دوران ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ دارالحکومت منسک میں ہزاروں افراد دو روز سے متنازع صدراتی انتخابات کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں، نوجوانوں نے رکاوٹیں کھڑی کر کے شہر میں معمولاتِ زندگی مفلوج کر دی،
Complete Reading

واشنگٹن: (ویب ڈسک ) امریکہ کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر انتھونی فاؤچی نے احتیاطی تدابیر اختیار نہ کرنے اور لاک ڈاؤن ختم کرنے کو کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ قرار دے دیا، صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ڈاکٹر فاؤچی سے اچھے تعلقات ہیں لیکن ان کی ہر بات سے اتفاق نہیں
Complete Reading

جنیوا(ویب ڈسک)ایرانی پاسداران انقلاب کےکمانڈرجنرل قاسم سلیمانی کے امریکہ کے ہاتھوں قتل پراقوام متحدہ کی تفتیش کارکاموقف سامنے آگیا، اگنس کالامارڈ نے امریکی حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے غیر قانونی اقدام اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دے دیا۔ العربیہ کی ایک رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کی تفتیش کار کے مطابق امریکہ
Complete Reading

واشنگٹن: (آن لائن) دنیا بھر میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 5 لاکھ 24 ہزار سے تجاوز کر گئی، امریکا میں مسلسل دوسرے روز بھی 50 ہزار سے زیادہ مریض سامنے آئے، امریکا میں یوم آزادی کی متعدد تقریبات منسوخ کر دی گئیں۔ کرہ ارض مہلک وائرس کی لپیٹ میں ہے، دنیا بھر
Complete Reading

کراچی: (نمائندہ خصوی) کمشنر کراچی نے سمارٹ لاک ڈاؤن کے اختیارات ڈپٹی کمشنرز کے سپرد کر دئیے، ضلع غربی میں دو ہفتے کیلئے اور ملیر میں 5 روز کیلئے توسیع کر دی گئی، دیگر چار اضلاع میں ابھی فیصلہ نہ ہوسکا۔ ڈپٹی کمشنر ملیر کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق گلشن حدید فیز ون، ٹو، سب
Complete Reading

راولپنڈی: (آن لاین نیوز) ترجمان پاک فوج نے گلگت بلتستان میں لائن آف کنٹرول پر اضافی فوجی دستوں کی تعیناتی اور چین کی جانب سے سکردو ایئر بیس استعمال کرنے سے متعلق بھارتی میڈیا کا جھوٹا پراپیگنڈہ مسترد کر دیا۔  مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈی جی میجر جنرل
Complete Reading

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست کرناٹک کی ہائی کورٹ نے لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کے ایک ملزم کی درخواست ضمانت منظور کر لی، کیونکہ لڑکی جنسی زیادتی کے بعد وہیں سو گئی تھی۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق راکیش بی نامی ملزم پر الزام تھا کہ اس نے لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔
Complete Reading

سری نگر(ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے احتجاج کرنے والے 12 سالہ بچے کو فوجی ٹرک تلے روندتے ہوئے قتل کر دیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع کپواڑا میں نوجوان کشمیریوں کی شہادت پر احتجاجی مظاہرہ جاری تھا، اس دوران جارحیت پسند قابض بھارتی فوج نے مظاہرین کو منتشر
Complete Reading

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے بھارت سے کہا کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں لگائی گئی پابندیاں ہٹا کر کشمیریوں کے بنیادی حقوق فوری طور پر بحال کرے۔  جوبائیڈن نے بھارت سے کہا ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر کی عوام کے حقوق کی بحالی کے لیے فوری ضروری اقدامات اٹھائے، انہوں نے
Complete Reading

اسلام آباد: (آن لائن) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے جعلی اکاؤنٹس سکینڈل میں پارک لین ضمنی ریفرنس میں سابق صدر آصف علی زرداری کو حاضری سے استثنیٰ دیتے ہوئے ملزمان پر فرد جرم کی کارروائی 6 جولائی تک موخر کر دی۔  احتساب عدالت میں جعلی اکاونٹس کیسز میں پارک لین ریفرنس پر سماعت شروع
Complete Reading

Create Account



Log In Your Account



کورونا وائرس سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے COVID-19

کورونا وائرس کا مرض بنیادی طور پر متاثرہ شخص کے ساتھ رابطے کے ذریعے پھیلتا ہے جب وہ کھانسی کرتے ہیں یا چھینک کرتے ہیں۔ یہ اس وقت بھی پھیلتا ہے جب کوئی شخص کسی ایسی سطح یا چیز کو چھوتا ہے جس پر وائرس ہوتا ہے ، پھر ان کی آنکھوں ، ناک یا منہ کو چھوتا ہے۔ احتیات اگر آپ کے پاس ہلکے علامات ہیں ، تب تک گھر میں ہی رہیں جب تک آپ صحت یاب نہ ہوجائیں۔ آپ اپنی علامات کو دور کرسکتے ہیں اگر آپ: آرام کرو اور سو جاؤ گرم رکھیں زیادہ پانی پیئو گلے کی سوزش اور کھانسی کو کم کرنے میں مدد کے لئے کمرے میں ہیمڈیفائر استعمال کریں یا گرم شاور لیں

Translate »